Meethe Samose Recipe in Urdu

Meethe Samose Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Meethe Samose Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Meethe Samose Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

13484

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nazish from Karachi
میٹھے سمو سے (INGREDIENTS)
  1. میدہ 250گرام
  2. دودھ 250 گرام
  3. گھی 250گرام
  4. چینی 200گرام
  5. گاجر کا مربہ 50گرام
  6. پستہ 7عدد
  7. سیب کا مربہ 50گرام
  8. بادام کی گریاں 10گرام
  9. پسا ہوا ناریل 10گرام
  10. سبز الا ئچی 4عدد
  11. کشمش 25گرام
METHOD
  • ایک برتن میں چینی تھوڑا سا اور پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور شیرہ تیار کریں ۔ایک پرات میں میدہ چھانیں اور ایک چٹکی نمک کے ساتھ دودھ اور ایک چمچ گھی ڈال کر میدہ خوب اچھی طرح گوند لیں ۔اس کے بعد ایک الگ برتن میں سیب اور گاجر کا مربہ ،پسا ہوا ناریل ،پستے اور بادام کی گریاں کتر کر کشمش اور سبز الائچی کے دانے ڈال کر تمام اجزاء کو خو ب اچھی طر ح کچل کر مکس کر لیں ۔ان میں نصف شیرہ ڈال کر ملا دیں ۔پھر میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور بیل کر پوریاں سی بنائیں ہر پوری کو درمیان سے کاٹ کر دو حصوں میں کریں اور شیرہ لیپ دیں ۔ایک ٹکڑے پر تھوڑا سا مربے والا آمیزہ رکھیں اور لپیٹ کرتکونی شکل میں سموسہ بنا ئیں ۔کناروں کو خوب اچھی طرح دبا کر بند کر یں ۔اس کے بعد ایک کھلے منہ والے برتن میں گھی گرم کریں اور سموسوں کو تل کر باہر نکال لیں ۔لذیذاور میٹھے سموسے تیار ہیں ۔
Reviews & Discussions