Mini Apple Strawberry Pie Recipe in Urdu

Mini Apple Strawberry Pie Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mini Apple Strawberry Pie Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mini Apple Strawberry Pie Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4310

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Yumna Amjad from
مینی ایپل اسٹرابری پائے (INGREDIENTS)
  1. پف پسٹری ۔۔ 250 گرام
  2. پکے ہوئے سیب ۔۔ ایک پیالی
  3. کٹی اسٹرابرز ۔۔۔ 4/1 پیالی
  4. ونیلا ایسنس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. اسٹرابری سوس ۔۔ ساتھ پیش کرنے کے لئے
  6. کریم ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. انڈا ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • پف پسٹری کو بیل کر بھیلائیں اور س کے تکونے یا گول ٹکرے کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں سیب، اسٹرابریز اور ونیلا مکس کر لیں پف پسٹری کے ٹکڑوں پر رکھ کر انڈا لگا کر بند کرلیں اور اس پر برش سے کریم لگا دیں۔ پف پسٹری پر ہلکی سا کٹ لگائیں تاکہ بھاپ باہر نکل سکے۔ 180 سینٹی گرید ہر پہلے سے گرم اوون میں دس منٹ تک یا پھول سنہرا ہونے تک بیک کریں۔ گرما گرم ایپل اسٹرابری پائے کو آئس کریم اور اسٹربری سوس کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions