Mississippi Mud Pie Recipe in Urdu

Mississippi Mud Pie Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mississippi Mud Pie Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mississippi Mud Pie Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5505

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sabhat Rizwan from
مسسی سپی مد پائے (INGREDIENTS)
  1. کرمب کرسٹ کے لئے:
  2. ڈائجسٹو بسکٹس ۔۔ 140 گرام
  3. آخروٹ ۔۔ آدھا پیالی
  4. براؤن شوگر ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. پسی دار چینی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. پگھلا مکھن ۔۔ آدھا پیالی
  7. مکھن ۔۔ 200 گرام
  8. ہلکی میٹھی چوکلیٹ ۔۔ ایک پیالی
  9. کورن سیرپ ۔۔ آدھا پیالی
  10. اندے ۔۔ چار عدد بڑے
  11. اخروٹ ۔۔ آدھا پیالی
METHOD
  • فوڈ پروسیسر میں کرسٹ کے تما اجزاء ڈال کر پیس لیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ پائے ڈش میں کرسٹ مکس ڈال کر اچھی طرح پھیلائیں اور فرج سیٹ ہوجانے تک رکھ دیں۔ گرم پانی میں پیالے میں چوکلیٹ ڈال کر نرم کرلیں، چکلیٹ میں مکھن، کارن سیرپ اور انڈے شامل کر کے پھینٹ لیں۔ جب آمیزہ تیار ہوجائے تو اس میں کٹے ہوئے اخروٹ شامل کردیں۔ اس آمیزے کو ٹھنڈے پائے کرسٹ میں ڈال دیں اور 180 سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم اوون میں 20-25 منٹ تک بیک کرلیں۔ جب پائے کے درمیان میں چھری ڈالیں اور اگر صاف نکل آئے تو اس کا مطلب ہے کہ پائے تیار ہے۔ ٹھندا کرنے کے بعد ونیلا آئس کریم کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions