Motain Jesy Koffte Recipe in Urdu

Motain Jesy Koffte Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Motain Jesy Koffte Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Motain Jesy Koffte Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:40

comments Comments

2

reviews Views

11363

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
موتیوں جیسے کوفتے (INGREDIENTS)
  1. عمدہ قیمہ ایک پاؤ
  2. انڈا ایک عدد
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. اجی نوموٹو آدھا چائے کا چمچ
  5. ہری پیاز تین چائے کے چمچے
  6. ادرک دو چائے کے چمچ(پسی ہوئی)
  7. بریڈ کرمز ایک پاؤ(تازہ بریڈ کے)
  8. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  9. پانی دو کھانے کے چمچ
  10. سویا سوس ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  11. سیاہ مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • قیمے کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں کارن فلور کو دو چمچ پانی میں گھول کر ملا دیں۔ بقایا سارے مصالحے اور انڈا بھی ملا دیں۔ حتی کہ ملائم ہو جائے۔ اب اخروٹ کے سائز کے گولے گیلے ہاتھوں سے بنا لیں۔ اور ہر گولے کو ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں۔ کڑاہی یا فرائی پین میں چار کپ تیل گرم کر یں۔ پھر مناسب مقدار میں میٹ بالز ڈال کر تل کے نکال لیں۔ پلیٹ میں ڈال کر سبزیوں کے پھول بنا کر ساتھ سجائیں اور پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

I have recently tried this yummy recipe of Motain Jesy Koffte for the dinner party held at my house last week. This recipe is suggested by my friend and I am so thankful to her for this.

  • Muhammad, Karachi
  • Mon 23 Jan, 2017

Sani You Rocks!!

  • Ammara Haider, Karachi
  • Tue 01 Dec, 2009