Mughlai Biryani Recipe in Urdu

Traditional Mughlai Biryani is a delicious recipe of Pakistani cuisine. The taste and aroma of Mughlai Biryani is simply outstanding. Follow the Mughlai Biryani recipe as it is posted on the page to get the best results. You can serve this biryani with Dahi ka Raita or Chutni and Salad. Prepare it for Iftar dinners in Ramadan.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

17591

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sadia from Karachi
مغلئی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول ایک سیر
  2. دودھ ایک پاؤ
  3. دہی آدھ سیر
  4. ہرا دھنیا ایک گھٹی
  5. پیاز چھ عدد
  6. لونگ چار عدد
  7. گوشت ایک سیر
  8. لال مرچ پسی ہوئی حسب منشا
  9. لہسن پسا ہوا ایک بڑا چمچہ
  10. ادرک پسا ہوا ایک بڑا چمچہ
  11. پو دینہ حسب ضرورت
  12. بادام ایک پاؤ
  13. دار چینی ایک ٹکڑا
  14. لیموں دو عدد
  15. ہری مرچ چھ عدد
  16. چھوٹی الائچی بارہ عدد
  17. گھی ڈیڑھ پاؤ
  18. زعفران ایک چٹکی
  19. سیارہ زیرہ ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • گھی کی آدھی مقدار میں پیاز باریک کاٹ کرتل لیں ۔ بقیہ گھی میں پسا ہوا مصالحہ اور بادام کے چھلکے اتار کر ان کے دو ٹکڑے کر لیں۔ ان کو تل لیں۔ نمک ذائقہ کے لئے ڈال سکتے ہیں۔ اب اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں۔ بھوننے کے بعد اس میں چھ پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے کے لئے رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہو کر تقریباًایک بڑا چمچہ رہ جائے اور گوشت گل جائے تو اس میں دہی، الائچی ، سیاہ زیرہ ،لونگ دار چینی، ہرا دھنیہ، پو دینہ اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ملا دیں۔ پھر اس میں لیموں کا رس اور زعفران بھی چھڑک دیں۔ چاولوں کو دوکنی پر ابال لیں اور اس کا پانی نکال دیں۔ دیگچی میں پہلے چاولوں کی تہہ دے کر اس پر گوشت ڈال دیں۔ اور تلی ہوئی پیاز بھی ڈال دیں۔ پھر چاولوں کی دوسری تہہ لگا دیں۔ اوپر دودھ اور بچا ہوا گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔ تیار ہونے پر اچار اور کچو مر کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This Mughlai Biryani recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.

  • Maheer, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016