Murgh Lobia Recipe in Urdu

Murgh Lobia Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Lobia Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Lobia Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

9640

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Samreen from Rawalpindi
مرغ لوبیا (INGREDIENTS)
  1. سفید لوبیا 200گرام
  2. سیم کے بیج ، سرخ 100گرام
  3. ہری پیاز ایک عدد
  4. لہسن ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
  5. ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  6. اجینو موٹو ایک چٹکی
  7. نمک ایک چائے کا چمچہ
  8. چوزہ ، ابلا ہوا کلو گرام (ٹکڑے کر لیں)
  9. پیاز دو عدد(باریک کاٹ لیں)
  10. گو بھی دو پتے (باریک کاٹ لیں)
  11. لیموں ایک عدد(چار قتلے کر لیں)
  12. پانی تین پیالی
METHOD
  • سیم کے بیج اور لوبیا تین دن پہلے بھگو دیں۔ ایک رات گزرنے کے بعد پانی نکال دیں مگر تھوڑا سا گیلا رہنے دیں۔ تیسرے دن بیج پھوٹنے لگیں گے۔ اب انہیں پانی ڈال کر پکائیں اور ہری پیاز، لہسن ادرک اجینو موٹو اور نمک شامل کر دیں۔ پانی خشک ہونے سے پہلے ابلا ہوا چوزہ بھی ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ڈش میں لیموں، پیاز اور گوبھی کے ساتھ رکھیں ۔ اوپر سے آدھا چمچہ کالی مرچ پیس کر چھڑک دیں۔
Reviews & Discussions