Murgh Tikka Qandhari Recipe in Urdu

Murgh Tikka Qandhari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Tikka Qandhari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Tikka Qandhari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:00 - 0:08

comments Comments

0

reviews Views

9751

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ainy from Quetta
مرغ تکہ قندھاری (INGREDIENTS)
  1. چکن آدھا کلو(بغیر ہڈی کی کیوب میں کاٹ لیں)
  2. دہی ایک کپ
  3. ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  4. ہری مرچ ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
  5. کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. انار دانہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
  7. لیمن جوس تین کھانے کے چمچ
  8. سفید زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  9. نمک ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • دہی میں تمام مصالحہ مکس کر کے مرغ کے ٹکڑوں میں لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے خوب بھونیں۔ ڈش میں نکال کر گارنش کر یں اور نان کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions