Murghi Ka Koftay Wali Sticks Recipe in Urdu

Murghi Ka Koftay Wali Sticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murghi Ka Koftay Wali Sticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murghi Ka Koftay Wali Sticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3724

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hina from
مرغی کے کوفتے والی اسٹکس (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا قیمہ ----- دو پچاس گرام
  2. پیاز (باریک کٹا ہوا) ------ آدھی پیالی
  3. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- ایک چوتھائی پیالی
  4. ہری مرچیں (پسی ہوئی) ------ دو کھانے کے چمچ
  5. پسا ہوا سفید زیرہ ------- ایک چائے کا چمچ
  6. پسی ہوئی کالی مرچ٬ نمک ------ حسب ذائقہ
  7. ڈبل روٹی کے سلائس (سینک کر چوکور کاٹ لیں) ------- حسب ضرورت
  8. ٹماٹر٬ ہرا دھنیا ------ سجانے کے لیے
  9. ساس کے اجزاﺀ
  10. بادام (پسے ہوئے) ----- دو کھانے کے چمچ
  11. دہی (پھینٹے ہوئی) ------- آدھی پیالی
  12. ادرک (باریک کٹی ہوئی) ------ ایک کھانے کے چمچ
  13. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
  14. لیموں کا رس ------ دو کھانے کے چمچ
  15. کٹی ہوئی لال مرچ ------- ایک چائے کا چمچ
  16. نمک ------ حسب ذائقہ
  17. تیل ------ حسب ضرورت
METHOD
  • ڈبل روٹی کے علاوہ کوفتے کے تمام اجزاﺀ بلینڈر میں یکجان کر کے چھوٹےکوفتے بنا لیں- فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے لہسن٬ اور پیاز سنہری کریں- اس میں ساس کے تمام اجزاﺀ شامل کر کے بھون لیں- اس میں کوفتے شامل کر کے چند منٹ پکائیں٬ جب ساس کوفتوں میں لپٹ جائے تو چولہا بند کردیں- شاشلک اسٹک پر ایک ڈبل روٹی کا ٹکڑا اور ایک کوفتہ لگا کر اس عمل کو دہرائیں٬ پھر ٹماٹر لگا کر ڈبل روٹی کا ٹکڑا لگا دیں- اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی کوفتوں کی اسٹکس بھی تیار کرلیں- انہیں پلیٹ میں رکھیں اور ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions