Mutton Biryani Recipe in Urdu

Mutton Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

24877

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
مٹن بریانی (INGREDIENTS)
  1. مٹن ----- ایک کلو
  2. نمک -----ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  3. کوکنگ آئل ----- ایک تہائی کپ
  4. چاول ---- آدھا کلو
  5. لہسن ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  6. ادرک ----- ڈیڑھ کھانے کا چمج
  7. پیاز ------ چار عدد
  8. دہی ----- تین کپ
  9. پسی لال مرچ ------ تین کھانے کے چمج
  10. گرم مصالحہ ------ دو کھانے کے چمچ
  11. ٹماٹر ------ ایک عدد
  12. لیموں ----- دو عدد
  13. زیرہ ------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  14. دھنیا ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  15. کیوڑہ ------ ایک چوتھائی کپ
  16. آلو ------ تین عدد
  17. پیلا رنگ ------ ایک تہائی چائے کا چمچ
METHOD
  • گرم تیل میں پیاز٬ ادرک اور لہسن فرائی کرلیں- اب اس میں مٹن٬ لال مرچ اور ہلدی شامل کر کے تیز آنچ پر 10 منٹ کے لیے فرائی کریں- اس کے بعد 2 لیٹر پانی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے- پھر اس میں زیرہ٬ دھنیا اور دہی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں٬ اتنا کہ پانی خشک ہوجائے- آلوؤں کو الگ سے تھوڑا ابالیں اور زردے کا رنگ ڈال کر قورمے میں شامل کریں- پسا گرم مصالحہ٬ ٹماٹر٬ لیموں اور کیوڑہ ڈال کر چولہا بند کردیں- بھیگے چاولوں کو نمک ملے ابلے پانی میں ابالیں اور نتھار کر چاول٬ قورمے میں شامل کرلیں- اوپر سے زردے کا رنگ ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں- بھاپ بننے پر ہلکی آنچ پر 15 منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں- تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions

This recipe made my biryani so up to the mark i am surely gonna try this again

  • Sahmim, Lahore
  • Fri 03 Jul, 2020

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Mutton Biryani recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!

  • Babi, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016