Mutton Chilli Fry Recipe In Urdu

Mutton Chilli Fry Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Chilli Fry Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Chilli Fry Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

6856

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from
مٹن چلی فرائی (INGREDIENTS)
  1. مٹن کیوبز ----- ایک کلو
  2. گھی ----- ایک کپ
  3. ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  4. پیاز ----- ایک کپ
  5. الائچی ----- ایک چائے کا چمچ
  6. دارچینی ---- دو اسٹکس
  7. لونگ ----- چھ عدد
  8. کٹی لال مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
  9. تلہار مرچیں ----- چار عدد
  10. پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. نمک ------ حسب ذوق
  12. دہی ----- ایک کپ
  13. لیموں کا رس ---- ایک چوتھائی کپ
  14. ہری مرچیں ---- چھ سے آٹھ عدد
  15. ہرا دھنیا ---- گارنش کے لیے
METHOD
  • ایک پین میں گھی گرم کریں- پھر اس میں پیاز براؤن کر کے نکال لیں- تلہار مرچیں اور لیموں کے رس کو پیس کر پیسٹ بنائیں- لونگ٬ الائچی دانے اور دارچینی کو گھی میں ڈالیں- ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ اور مٹن شامل کرلیں- تھوڑا بھون کر اس میں پسی ہلدی اور نمک ڈالیں- پھر اس میں پانی ڈالیں اور ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے- اب اس میں پھینٹا ہوا دہی٬ کٹی لال مرچ اور تلہار مرچ کا پیسٹ شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں- اگر ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈالیں- آخر میں ہری مرچ٬ کٹی ادرک اور فرائی پیاز چھڑک دیں- اوپر سے ہرا دھنیا شامل کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Mutton Chilli Fry recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Afdhal, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016