Mutton Masala Daar Biryani Recipe in Urdu

Mutton Masala Daar Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Masala Daar Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Masala Daar Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Mutton Masala Daar Biryani Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

2

reviews Views

13699

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Huma from Karachi
مٹن مصالحے دار بریانی (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت کلو
  2. چاول کلو
  3. تیل کپ
  4. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  5. ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  6. دھنیا پاؤڈر دو کھانے کا چمچہ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. پیاز دو عدد(سلائس کاٹ لیں)
  9. دہی ایک کپ
  10. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  11. لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
  12. دار چینی تین ٹکڑے
  13. لونگ چھ عدد
  14. ثابت سیاہ مرچیں 10عدد
  15. بڑی الائچی دو عدد
  16. جائفل چھوٹا ٹکڑا
  17. جاوتری تین چھوٹے ٹکڑے
  18. چھوٹی الائچی چار عدد
  19. ہری مرچیں چھ عدد
  20. ٹماٹر دو عدد(44ٹکڑے کر لیں)
  21. زعفران چائے کا چمچہ
  22. گرم دودھ چھ کھانے کے چمچے
  23. آلو تین عدد
  24. کیوڑا چند قطرے
METHOD
  • ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کر یں اس کے بعد نکال کر الگ رکھ لیں۔ اب اسی تیل میں 2عدددار چینی کے ٹکڑے ، دو عدد چھوٹی الائچی، 3عدد لونگ، 5عدد ثابت سیاہ مرچیں‘1عدد بڑی الائچی، 1عدد جاوتری اور تھوڑا سا جائفل ڈال کر چمچہ چلائیں اس کے بعد اس میں بکرے کا گوشت، لہسن پیسٹ، ادرک پیسٹ، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر گوشت کا پانی خشک ہونے تک بھونیں اس کے بعد اس میں دہی، آلو اور براؤن کی ہوئی پیاز کو چورا کر کے ڈالیں۔ گوشت گلنے کے بعد اس میں گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کر یں اور 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ ایک دوسرے پتیلی میں چاول ڈال کر اس میں دار چینی، لونگ، ثابت سیاہ مرچیں، بڑی الائچی، جائفل، جاوتری، چھوٹی الائچی اور نمک شامل کر کے ایک کنی رہنے تک ابال لیں۔ اس کے بعد پانی نتھار کر چاولوں کو ایک طرف رکھ دیں۔ گرم دودھ میں زعفران بھگو کر ایک طرف رکھ دیں۔ ایک بڑے پتیلے میں پہلے ابلے ہوئے چاولوں کو تہہ لگائیں اس پر تیار کئے ہوئے گوشت کا آمیزہ ، ٹماٹر، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر باقی چاول ڈال دیں اور آخر میں دودھ میں بھگو یا ہوا زعفران اور کیوڑا ڈال کر ڈھکن ڈھک کر دم پر لگا دیں۔ لذیذ مٹن مصالحے دار بریانی تیار ہے۔ سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

My family is a huge fan of desi food. I just checked out this Mutton masala daar biryani recipe online while making the menu of upcoming dinner party and adding some new tasty dishes in it. I will make it for sure.

  • Aleena, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

I realy like it , plz give me some more easy and quick recipes coz dubai life is very bussy life.

  • Mohsin Ali, Dubai
  • Mon 11 Jul, 2011