Muttro Ke Kofte Recipe in Urdu

Muttro Ke Kofte Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Muttro Ke Kofte Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Muttro Ke Kofte Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

9984

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rimsha from Pishawar
مٹروں کے کوفتے (INGREDIENTS)
  1. مٹر آدھا کلو
  2. بیسن ایک چمچ
  3. پیاز 50گرام
  4. سرخ مرچ(پسی ہوئی) حسب ضرورت
  5. خشک دھنیا آدھا چمچ
  6. زیرہ آدھا چمچہ
  7. گرم مصالحہ آدھا چمچہ
  8. آئل حسب ضرورت
  9. آلو 50گرام
  10. لہسن پانچ گرام
  11. ہلدی ایک چٹکی
  12. خشخاش ایک چمچ
  13. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • لہسن، پیاز، آلو چھیل کر باریک کاٹ لیں اور الگ الگ رکھیں۔ خشک دھنیا اور خشخاش باریک پیس لیں۔ مٹروں کے دانے نکال کر سل پر باریک پیس کر الگ رکھیں۔ پسے ہوئے مٹروں میں حسب ضرورت نمک ، بیسن اور پسی ہوئی خشخاش ملا کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا لگائیں اور کوفتے بنا لیں۔ اس کے بعد فرائی پین میں آئل گرم کر یں۔ اس میں مٹر کے کوفتے تل کر باہر نکال لیں۔ پھر برتن میں آئل گرم کر کے اس میں پیاز سرخ کر یں اور لہسن، نمک ، سرخ مرچیں ، ہلدی، خشک دھنیا اور زیرہ ڈال کر مصالحہ بھونیں۔ پھر اس میں آلو بھی شامل کر دیں اور ایک گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ دس پندرہ منٹ تک پکانے کے بعد اس میں تلے ہوئے مٹروں کے کوفتے ڈالیں اورمزید پانچ منٹ چولہے پر رکھیں اور پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر آگ سے نیچے اتار لیں۔ مزید ار مٹر کو فتے کا سالن تیار ہے۔
Reviews & Discussions