Nargis Kabab Recipe in Urdu

Nargis Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Nargis Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nargis Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5258

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

remsha tariq from
نرگسی گوبھی (INGREDIENTS)
  1. پھول گوبھی ۔۔۔ آدھا کلو
  2. نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. ادرک ۔۔۔ ایک انچ کا ٹکڑا
  4. پیاز ۔۔۔ دوعدد درمیانی
  5. ٹماٹر ۔۔۔ چار عدد درمیانے
  6. بادام ۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  7. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  8. دھنیا پسا ہوا ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  9. سفید زیرہ ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  10. پسا ہوا گرم مصالہ ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
  11. کھویا ۔۔۔ آدھی پیالی
  12. ہرا دھنیا ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  13. کوکنگ آئل ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • گوبھی کے پھول علیحدہ کرکے انھیں دس سے پندرہ منٹ ٹھندے پانی میں بھگو کر رکھیں پھر اچھی طرح رگڑ کر دھو لیں۔ پیاز کو ادرک کے ساتھ پیس لیں، ٹماٹر کو دھو کر نیچے سے کٹ لگائیں اور اوپر سے سرے کاٹ لیں۔ پین میں ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ پانچ سے سات منٹ بعد نکال کر ٹماٹر کو ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں، تو اسانی سے چلھکا نکل جائےگا، انہیں بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ فرائینگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں۔ اور اس میں گوبھی کو سنہرا فرائی کر کے نکال لیں۔ پین میں کوکنگ آئل کو ایک منٹ گر کریں اور اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔ تین سے چار منٹ بعد بھو ننے کے بعد اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، نمک لال مرچ، دھنیا، زیرہ اور گرم مصالہ ڈال کر بھونیں۔ پھر اس میں کھویا ڈال کر ملائیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ڈال کر مکنے رکھ دیں۔ باداموں کو بھی اس میں پیس کر شامل کردیں اور کب سارا میکسچر یکجان ہو جائےتو اس میں فرائی کی ہوئی گوبھی ڈال دیں۔ باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں اور پھر اس مزیدار ڈش کو گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions