Nathya Gali Qeema Recipe in Urdu

Nathiya Gali Qeema is a delicious dish. This Nathiya Gali Qeema recipe is spicy but tangy. It’s a special kind of Qeema where you make Onion and Yogurt paste and then add it in Qeema. Try this unique recipe of Nathiya Gali Qeema and surprise your loved ones with this recipe.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

11395

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
نتھیا گلی قیمہ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ آدھا کلو
  2. پیاز ایک عدد
  3. دہی ایک کپ
  4. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  5. کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  6. ہری مرچ دو عدد
  7. تیل آدھا کپ
  8. لیموں ایک عدد
  9. ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
  10. لہسن ایک چائے کا چمچ(چوپ کیا ہوا)
  11. زیرہ(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں۔ پھر نکال کر دہی کے ساتھ گرائنڈ کر یں پھر اس تیل میں گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کر یں اس میں قیمہ اور مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونیں اس کے بعد دہی ڈال کر مزید بھونیں آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور لیمن جوس ڈال کر ایک منٹ دم پر رکھیں اور پھر چولہا بند کر دیں ہرے دھنیا سے گارنش کر یں۔
Reviews & Discussions

What sort of dish it is? I never heard a name about this dish and not in mood to even try this dish.

  • Seema, Karachi
  • Thu 11 Jun, 2015

What sort of dish it is? I never heard a name about this dish and not in mood to even try this dish.

  • Seema, Karachi
  • Thu 11 Jun, 2015