Nikos Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 4137 Views 2222
Submited by Ariba from Quetta

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

نکوس

خستہ مکئی کے پاپڑ 16-20عدد


سالسہ سوس کے لئے:


شملہ مرچ ایک عدد درمیانہ سائز


لہسن 2-3جوے


ٹماٹر 2عدد بڑا سائز


پیاز ایک عدد درمیانہ سائز


پنیر (کش کیا ہوا)4/3کپ


کالی مرچ 5-6عدد


خشک اورگینو چائے کا چمچہ


مرچ کی چٹنی (میٹھی) دو ٹیبل سپون


نمک حسب ذائقہ

METHOD

۔ٹماٹر دھو کر درمیان سے کاٹیں اور بیج نکال دیں اور پھر باریک کاٹ لیں۔ پیاز چھیل کر دھو لیں اور باریک کاٹ لیں اور لہسن بھی چھیل کر دھو لیں اور پیس لیں۔ شملہ مرچ درمیان میں سے کاٹ لیں اور بیج نکال دیں اور باریک کاٹ لیں۔ کالی مرچ پیس لیں۔ 2۔ان سب چیزوں (ٹماٹر، پیاز، لہسن، شملہ مرچ اور کالی مرچ)کو سالسہ سوس بنانے والی باقی تمام اشیائے ضرورت کے ساتھ ملا کر کمرے کے درجہ حرارت میں ایک گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں۔ 3۔خستہ مکئی کے ٹکڑے (پاپڑ)مائیکروویو پلیٹ میں رکھیں۔ ان پر سالسہ سوس اور کش کیا ہوا پنیر ڈال دیں اورمائیکر وویوہائی(100%)پر بغیر ڈھانپے دومنٹ کے لئے پکائیں۔ 4۔فوراً استعمال کر یں ورنہ یہ نرم(Soggy)ہو جائیں گے۔ شیف کی ٹپ خستہ مکئی کے پاپڑوں پر سفید سوس(White Sauce)اور مزریلہ پنیر(Mozzarella Cheese)کی ٹاپنگ بھی بہت اچھا ذائقہ دے گی۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS