Noddels Meet Balls Recipe in Urdu

Noddels Meet Balls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Noddels Meet Balls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Noddels Meet Balls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

4458

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
نوڈلز میٹ بولز (INGREDIENTS)
  1. قیمہ (باریک پسا ہوا) ----- آدھا کلو
  2. پیاز ------ ایک عدد
  3. ہری مرچ ------ تین عدد
  4. پودینہ ------ حسب ضرورت
  5. نوڈلز ----- آدھا پیکٹ
  6. ٹماٹر کا رس ------ ڈیڑھ پیالی
  7. انڈا ------ ایک عدد
  8. کالی مرچ (پسی ہوئی) ------ ایک چائے کا چمچ
  9. ادرک (پاؤڈر) ----- آدھا چائے کا چمچ
  10. میدہ ---- ایک کھانے کا چمچ
  11. کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ
  12. مکئی کا تیل ------ تلنے کے لیے
METHOD
  • انڈوں کو پھینٹ لیں- پیاز٬ ہری مرچ٬ پودینہ اور دھنیا باریک کاٹ لیں- قیمے میں انڈا٬ کالی مرچ٬ نمک٬ سرخ مرچ٬ ادرک٬ ڈبل روٹی کا چورا اور کٹا ہوا مصالحہ پیاز کے ساتھ شامل کر کے خوب اچھی طرح ملائیں- اب قیمے کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنائیں- پھر کوفتوں کو تل لیں اور گولڈن براؤن ہوجانے پر نکال لیں- ایک پتیلی میں کوفتے ڈالیں اور معمولی سا چھینٹا دے کر ہلکی آنچ پر پکائیں-ایک پتیلی میں پانی ڈال کر ابالیں اور پھر اس میں نوڈلز ڈال کر پکائیں- نوڈلز گل جائیں تو چھلنی سے پانی چھان لیں- ٹماٹر کے رس میں میدہ اور کارن فلور ملا کر پکائیں جب آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو اس میں معمولی سی پسی ہوئی کالی مرچ اور نمک شامل کریں- ایک پلیٹ میں نوڈلز ڈالیں پھر میٹ بولز اور آخر میں اوپر سے آمیزہ ڈال کر سرو کریں-
Reviews & Discussions