Noratan Biryani Recipe in Urdu

Noratan Biryani is a special kind of Biryani that is so much famous in Pakistan and India as well. It is an exotic dish that is rich in spices and vegetables. It is a truly delicious, aromatic and impressive dish to serve in front of your guest. The most interesting thing about this dish is that dry fruits are use as to enhance the taste of this dish. Try this exclusive recipe of Noratan Biryani and get appreciation from your loved ones.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

7860

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shazia from Karachi
نورتن پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چاول ایک پاؤ
  2. مٹر تین چھٹانک
  3. پنیر آدھ پاؤ
  4. ٹماٹر چھٹانک بھر
  5. پستہ 20دانے
  6. کشمش چند دانے
  7. پیاز(درمیانہ) تین عدد
  8. ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  9. لونگ کالی مرچ چھ چھ دانے
  10. بڑی الائچی چار دانے
  11. دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  12. سبز مرچ چار عدد
  13. سفید زیرہ چٹکی بھر
  14. کھانے کا رنگ چائے کا چمچہ
  15. گھی ایک پیالی
  16. نمک مرضی کے مطابق
METHOD
  • چاول صاف کر کے گھنٹہ بھر کے لئے بھگو دیں۔ ادرک اور پیاز باریک کتر لیں۔ مٹر کے دانے ابال لیں ۔ پنیر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر یں اور اس میں کشمش ، بادام ، پستہ ، ہلکا تل لیں۔ پنیر کے ٹکڑے بھی ہلکے بادامی کر کے نکال لیں۔ ادرک اور پیاز کے لچھے گھی میں لال کر یں اور آدھے لچھے نکال کر رکھ لیں۔ باقی لچھوں میں لونگ، کالی مرچ، بڑی الائچی، سفید زیرہ، دار چینی اور نمک ڈال دیں۔ ٹماٹر کے ٹکڑے بھی ڈال دیں۔ جب ٹماٹر گل جائے تو مٹر ڈالیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ چاول گل سکیں۔ چاولوں میں ایک کنی رہ جائے تو پنیر کے ٹکڑے ڈال دیں اور دم دے دیں۔ ڈش میں نکالنے کے بعد لال کٹے ہوئے پیاز کے لچھے اور تلے ہوئے میوے چاولوں کے اوپر پھیلا دیں۔
Reviews & Discussions

In the white color this noratan pulao look very beautiful, i also want to say that it is also good in the taste, i will make it.

  • nudrat, khi
  • Fri 26 Jun, 2015