Panjiri Recipe in Urdu

Panjiri Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Panjiri Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Panjiri Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:05 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

9643

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Laraib Ajmal from
پنجیری (INGREDIENTS)
  1. سوجی ۔۔ آدھا کلو
  2. گھی ۔۔۔ آدھا کلو
  3. پھول مکھانے ۔۔ 25 گرام
  4. پستہ ۔۔ 100 گرام
  5. بادام ۔۔ 100 گرام
  6. پسی چینی ۔۔۔۔ 300 گرام
  7. کمر کس ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  8. الائچی ۔۔ پانچ سے دس عدد
  9. گوند کنی ۔۔ ایک پیالی
METHOD
  • ایک کڑاہی میں گھی گرم کرلیں۔ پھر اس میں پھول مکھانے فرائی کر کے نکال لیں۔ اس طرح گوند کنی کو بھی فرائی کرکے نکال لیں۔ ایک الگ کڑاہی میں سوجی اور گھی کو ڈال کر ہلکی آنچ پر براؤن کریں۔ پھر اس میں پستہ اور بادام ڈال کر بھونیں۔ ساتھ ہی الائچی کے دانے شامل کر کے گوند کنی، پھول مکھانے، کمرکس اور پسی چینی ڈآل کر اچھی طرح مجس کریں۔ سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ پستہ سے گارنش کر کے سروکریں۔
Reviews & Discussions

I tried this dish from the request of my children but I'm not getting a good taste what i thought from this page i follow many dishes from this page and get a new taste every time

  • Nida, Karachi
  • Tue 12 Jul, 2016