Pasandy Ki Biryani Recipe in Urdu

Pasandy Ki Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pasandy Ki Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pasandy Ki Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

9275

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from Karachi
پسندے کی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول چار پیالی
  2. دہی ڈیڑھ پاؤ
  3. پیاز ایک پاؤ
  4. لہسن پسا آدھ چمچ
  5. بڑی الائچی تین عدد
  6. بادام آدھ پاؤ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. گوشت ایک کلو
  9. دودھ آدھ پاؤ
  10. ادرک پسا ایک پاؤ
  11. کالا زیرہ دو چمچ چھوٹے
  12. زعفران ایک چوتھائی چمچ
  13. ناریل پسا ایک چمچ بڑا
  14. گھی ایک پیالی
METHOD
  • گوشت کے ٹکڑے صاف کر کے اس میں پسا ہوا نمک اور ادرک لا کر رکھ دیں۔ پیاز باریک کاٹ کر دیگچی میں گھی گرم کر کے تل لیں۔ جب پیاز کا رنگ بادامی ہونے لگے تو اس میں بادام شامل کر کے پانچ منٹ تک بھونیں۔ پھر گوشت کو اس میں بگھار دیں۔ ساتھ دہی بھی شامل کر دیں جب گوشت اچھی طرح بھن جائے تو اس میں پسا ہوا ناریل بھی ملا دیں۔ پھر دو پیالی پانی دیگچی میں ڈال کر گوشت گلنے کے لئے رکھ دیں۔ جب گوشت گل جائے تو دیگچی سے اتار لیں۔ ایک دوسری دیگچی میں چاول ابلنے کے لئے چڑھا دیں۔ ساتھ ہی اس میں کالا زیرہ اور الائچی بھی شامل کر دیں۔ جب چاول ایک کنی پر آجائے تو اس کا پانی نکال دیں۔ چاول اور قورمہ تہہ بہ تہہ جماتی جائیں اور پھر پسا ہوا زعفران ڈال دیں اور دم کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ اگر اوون نہ ہو تو اسے دیگچی کا منہ بند کر کے رکھ دیں۔ اس سے چاول پوری طرح دم پر آجائیں گے۔ پسندوں کی یہ لذیذ بریانی آٹھ سے دس افراد کے لئے کافی ہے۔
Reviews & Discussions

Pasandy ki biryani is my Husband's most favorite dish, I want to give him surprise for making Pasandy ki biryani with my hands on his birthday for that I am taking help with the recipes page of HamariWeb and learn the method of preparation, I hope that I will success.

  • Manar, Karachi
  • Thu 02 Mar, 2017

please upen your link.

  • Ghulam Mustafa, Rawalpindi
  • Sun 04 Aug, 2013