Pencil Kabab Recipe in Urdu

Pencil Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pencil Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pencil Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

10629

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
پنسل کباب (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ ----- ایک کلو
  2. سرخ مرچ پاؤڈر ---- ڈیڑھ چائے کا چمچ
  3. بادیان پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. گرم مصالحہ پاؤڈر ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. کھانے کا زرد رنگ ----- ایک چٹکی
  6. لہسن پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ
  7. ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
  8. پیاز ------ دو عدد
  9. سرسوں کا تیل ----- ایک کھانے کا چمچ
  10. کچری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. دھنیا پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. چائنیز نمک ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. بیف چکنائی ------ سو گرام
  14. مکھن (پگھلا ہوا) ---- حسب ضرورت
  15. نمک ---- حسب ذائقہ
  16. تیل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • ایک پیاز کو باریک چوپ کر کے اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر اس کا پانی نچوڑ کر رکھ لیں- بقیہ ایک پیاز کے سلائسز کاٹ لیں- فرائی پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز کے سلائسز ڈال کر ہلکی آنچ فرائی کریں٬ سنہرے ہوجائیں تو نکال کر رکھیں- پیالے میں قیمہ ڈال کر اس میں سرخ مرچ پاؤڈر٬ بادیان پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ سیاہ مرچ پاؤڈر٬ زرد رنگ٬ لہسن پیسٹ٬ ادرک پیسٹ٬ سرسوں کا تیل٬ کچری پاؤڈر٬ چائنیز نمک٬ دھنیا پاؤڈر اور نمک شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں٬ تلی ہوئی پیاز٬ چوپ کی ہوئی پیاز اور چکنائی ڈال کر مزید مکس کریں اور اس مکسچر کو قیمے کی مشین سے دو مرتبہ گزار کرلیں- اس آمیزے کے چھوٹے اور بیضوی شیپ کے کباب بنا کر سیخوں پر لگا دیں اور ہاتھ سے دبا کر لمبائی میں پنسل کی شکل دے دیں- سیخوں کو دھکتے کوئلوں پر رکھ کر باربی کیو کریں- اس دوران کبابوں پر برش سے مکھن لگاتی رہیں- اگر آپ باربی کیو نہیں کر رہے ہیں تو کبابوں کی ڈیپ فرائی کر کے کوئلے کا دھواں دے دیں- گرم گرم پنسل کباب نان یا پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

I love your recipe's pencil kabab. in ingredient you showed butter but no were in preparation used it.kindly tell where to use it. Thanks

  • Farah, Karachi
  • Sat 21 May, 2016

I like the name of this recipe! Pencil Kabab is surely an outstanding BarbeQue dish. I tried making it but couldn't get the right shape. What to do? Please help me

  • Palwasha, Peshawar
  • Wed 27 Apr, 2016