Peri Peri Pineapple Chicken Recipe in Urdu

Peri Peri Pineapple Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Peri Peri Pineapple Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Peri Peri Pineapple Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5131

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nabeela farooqi from
پیری پیری پائین ایپل چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ----- چار سے پانچ عدد (بون لیس)
  2. مکھن (پگھلا ہوا) ---- چھ کھانے کے چمچ
  3. پیری پیری سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. لہسن کے جوئے ----- دو سے چار عدد (کوٹ لیں)
  6. پیپریکا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  7. پائیں ایپل سلائسز ----- ایک کین
  8. پیری پیری سوس کے لیے
  9. ہری مرچیں ---- چار عدد (چھوٹی تیز والی)
  10. لیموں کا رس ---- آدھا کپ
  11. زیتون کا تیل ---- ایک چوتھائی کپ
  12. سرخ مرچ پاؤڈر ------ ایک کھانے کے چمچ
  13. لہسن پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
  14. پیپریکا پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
  15. نمک ---- حسب ذائقہ
  16. خشک اوریگینو ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • پیری پیری سوس بنانے کے لیے بلینڈر میں ہری مرچیں٬ لیموں کا رس٬ زیتون کا تیل٬ سرخ مرچ پاؤڈر٬ لہسن پاؤڈر٬ پیپریکا پاؤڈر٬ نمک اور خشک اوریگینو ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں- پیالے میں نکال کر کم از کم چوبیس گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں تاکہ ذائقے میں تیزی آجائے-
  • ایک بڑے پیالے میں مکھن٬ پیری پیری سوس٬ نمک٬ لیموں کا رس٬ لہسن اور پیپریکا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں-
  • گوشت کے چھوٹے ٹکڑے کر کے اس میں ڈال کر مکس کریں- پلاسٹک شیٹ سے ڈھک کر کم از کم دو گھنٹے فریج میں میرینٹ ہونے کے لیے رکھ دیں-
  • کڑاہی میں گوشت میرینیشن سمیت ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں-
  • اس میں پائن ایپل سلائسز ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت کی رنگت ہلکی براؤن ہوجائے- گوشت گل جانے پر آنچ سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں-
Reviews & Discussions