Pickled Chicken Recipe in Urdu

Pickled Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pickled Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pickled Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6225

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shumaila from
اچاری چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک عدد ﴿چودہ ٹکڑے)
  2. تیل ایک پیالی
  3. میتھی دانے چند عدد
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  6. (ٹماٹر تین عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  7. دہی آدھی پیالی
  8. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  9. رائی ایک کھانے کا چمچ
  10. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  11. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  12. کلونجی ایک چائے کا چمچ
  13. ہری مرچ چھ عدد
  14. (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  15. (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
  16. لیموں چار عدد
METHOD
  • ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے چند میتھی دانے فرائی کریں۔ جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال دیں۔ اب اس میں نمک اور ہلدی شامل کردیں۔ جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں ٹماٹر اور دہی ڈال دیں۔ پھر سفید زیرہ، رائی اور ثابت دھنیا ملاکر پیس لیں۔ جب ٹماٹر اور دہی کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں کُٹی لال مرچ اور کلونجی ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔ اب اس میں پسا ہوا مصالحہ، ہری مرچ، باریک کٹا لہسن، باریک کٹی ادرک اور لیموں کا رس شامل کرکے پانچ سے دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔ آخر میں مزے دار اچاری چکن گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions