Piya Ka Dolma Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5661 Views 5555
Submited by Fariya from Rawalpindi

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

پیاز کا دولما

پیاز(بڑی ) کلو(چھیل کر بیچ کا حصہ نکال دیں)


فلنگ کے لئے:


ایواسن فلاور کوکنگ آئل 3-4کھانے کے چمچے


قیمہ کلو(مشین کا پس اہوا)


سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ


لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ


لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ


ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ


نمک حسب ذائقہ


فریش کریم کپ


گارنشنگ کے لئے:


ہرا دھنیا حسب ضرورت


ہری مرچیں 4-5عدد


چیڈر چیز کپ

METHOD

قیمہ میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ادرک پیسٹ، ہلدی پاؤڈر نمک ڈال کر پکا لیں، پانی خشک ہونے پر ایواسن فلاور کوکنگ آئل ڈالکر بھون لیں۔ اب بھنا ہوا قیمہ، پیاز کے کھوکھلے کیے ہوئے درمیانی حصے میں ڈال کر بھر دیں۔ بچے ہوئے قیمے میں فریش کریم ڈال کر مکس کر یں۔ اب پہلے سے گرم اوو ن میں 6-8منٹ تک بیک کر یں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور چیڈر چیز چھڑک دیں۔ چپاتی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS