Potato Pie Recipe in Urdu

Potato Pie Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Pie Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Pie Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5029

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Komal Anwer from
پوٹیٹو پائے (INGREDIENTS)
  1. پف پسٹری ۔۔ 225 گرام
  2. پسے آلو ۔۔ دو پیالی
  3. مورزیلا اورچیڈ چیز ۔۔ ایک پیالی
  4. بھنی مکئی ۔۔ آدھا پیالی
  5. مشرومز ۔۔ آدھا پیالی
  6. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  7. تیل یا مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. ہر دھنیا ۔۔۔ 4/1 پیالی
  9. مریناراسوس ۔۔ ساتھ رکھنے کے لئے
METHOD
  • پف پسٹری کو بیل کر پھیلا لیں اور پائے ڈش پر اچھی طرح سیٹ کرلیں۔ نمک ملے آدھے آلو روٹی پر پھیلائیں پھر آدھا چیز، مکئ اور مشرومز پھیلائیں۔ اسی طرح دوسری تہہ بھی لگائیں اور آخر میں ہرا دھنیا چھڑک دیں۔ باقی بچی ہوئی پف پسٹری کی باریک پٹیاں کاٹ کر پائے پر ایک جال کی طرح رکھ دیں اور برش سے مکھن یا تیل لگا دیں۔ 180 سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم ہوئے اوون میں سنہرا ہونے تک بیک کرلیں اور پوٹیٹو پائے کو مرینار اسوس کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions