Prawns With Vegetable Recipe in Urdu

Prawns With Vegetable Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Prawns With Vegetable Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Prawns With Vegetable Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

8887

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Binish Shazaib from
پراؤن ود ویجیٹیبل (INGREDIENTS)
  1. جمبو پراؤن ۔۔ سات سو گرام
  2. کٹی شملہ مرچ ۔۔ دو عدد
  3. کٹی گاجر ۔۔ دو عدد
  4. کٹی پیاز ۔۔ دو عدد
  5. کٹے ٹماٹر ۔۔ دو عدد
  6. لیموں ۔۔ دو عدد
  7. ہری مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  8. پارسلے ۔۔ آدھا گٹھی
  9. ابلے مٹر ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  10. باربی کیو سوس ۔ چار کھانے کے چمچ
  11. اوریگانو ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  12. کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچہ
  13. بالسیمک سرکہ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
  14. لہسن ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
  15. نمک ۔۔ حسب ذوق
METHOD
  • جمبو پراؤن میں نمک، کٹی کالی مرچ، بالسیمک سرکہ، لیموں کا رس، اوایگانو اور تھوڑا سا ائل ڈالیں اور ڈھک کر رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر کے میرینیٹ کیے ہوئے پراؤنز کو تیز آنچ پر پکائیں۔ پھر باربی کیو سوس کو شامل کر کے چولہا بند کردیں۔ اس کے بعد کٹی شملہ مرچ، کٹی گاجر، کٹی پیاز، کٹے ٹماٹر اور ابلے مٹر کو الگ الگ فرائی کر کے پراؤنز کے ساتھ مکس کر دیں۔ اب کٹے لیوں اور ہری مرچ ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں۔ آخر میں پارسلے ڈال کر چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions

very good

  • m. arshad imran, Lahore
  • Fri 24 Oct, 2014