Punjabi Samosay Recipe in Urdu

Punjabi Samosay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Punjabi Samosay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Punjabi Samosay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Punjabi Samosay Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

13458

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shaheen from
پنجابی سموسہ (INGREDIENTS)
  1. میدہ ---- دو کپ
  2. نمک ----- ایک کھانے کا چمچ
  3. تیل ---- چار کھانے کے چمچ
  4. اجوائن ----- ایک چائے کا چمچ
  5. مصالحے کے لیے
  6. آلو ---- چار عدد
  7. مٹر ----- آدھا کپ
  8. ہلدی ------ آدھا چائے کا چمچ
  9. لال مرچ٬ نمک٬ زیرہ ----- ایک چائٰے کا چمچ
  10. قصوری میتھی ----- ایک چائے کا چمچ
  11. ہری مرچ ----- دو عدد
  12. دھنیا---- ایک چائے کا چمچ
  13. چاٹ مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچہ
  14. پودینہ
METHOD
  • آلو ابال کر میش کر کے چار کھانے کے چمچ تیل میں تمام مصالحہ ڈال کر آلو ڈال کر فرائی کیجیے اور سموسے میں بھر لیجیے- میدے میں نمک اجوائن تیل ڈال کر مکس کیجیے اور پانی سے گوندھ لیجیے پندرہ منٹ ریسٹ دے کر روٹی بیل لیجیے اب روٹی کو بیچ میں سے آدھا کر لیجیے اور اس سے سموسے بنا کر پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیجیے تاکہ شکل اچھی سیٹ ہوجائے اور فرائی کر لیجیے
Reviews & Discussions