Qeema Aur Sabzi K Bread Roll Recipe in Urdu

Qeema Aur Sabzi K Bread Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Qeema Aur Sabzi K Bread Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Qeema Aur Sabzi K Bread Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

3

reviews Views

31029

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arshad from Lahore
قیمہ اور سبزی کے بریڈ رول (INGREDIENTS)
  1. بریڈ ----- بارہ سے پندرہ سلائس
  2. قیمہ ----- ایک پاؤ ( قیمے میں آدھا چمچ نمک ، آدھا چمچ سرخ مرچ ،ایک چمچ ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ابال لیں اور اچھی طرح خشک کر کے تھو ڑے سے آئل میں فرائی کر لیں)
  3. ایک کپ باریک کٹی بند گوبھی (لمبی لمبی قاشیں)
  4. ایک کب باریک کٹا پیاز ( لمبی لمبی قاشیں)
  5. ایک کپ مٹر ( ابال کر ہلکا سا فرائی کر لیں)
  6. سبز مرچ ---- ٣ عدد باریک چاپ کی ہوئی
  7. نمک ---- ایک چمچ
  8. کالی مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
  9. ایک سخت ٹماٹر ---- باریک کٹا ہوا
  10. آئل --- فرائی کرنے کے لئے
  11. بریڈ کرمز ----- ایک کپ
  12. انڈہ ---- دو
METHOD
  • سب سے پہلے ڈبل ڑوٹی کے کنارے گیلی چھری سے کاٹ لیں۔ اور ان کو ایک ایک کر کے پانی میں ڈپ کر کے اچھی طرح سے نچوڑ لیں۔ اب ایک پین میں چار چمچ آئل گرم کریں اور اسمیں پیاز اور بند گوبھی ڈال کر فرائی کریں۔ نمک اور کالی مرچ بھی دال دیں۔ اور سبز مرچ بھی۔ ہلکا فرائی کر کے مٹر اور قیما شامل کر دیں۔ پانچ منٹ اور فرائی کریں۔ آخر میں ٹماٹر ڈال کر دو منٹ فرائی کریں۔ اور چولہے سے اتار لیں۔ اب ایک ایک سلائس لے کر اسمیں یہ مکسچر بھر کر رول بنا لیں۔ انڈے میں ڈپ کر کے بریڈ کرمز میں رول کر کے ڈیپ فرائی کر لیں۔ کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions

please give me some yummy recipes for eid ul adha

  • anmol sadozai, islamabad
  • Sun 05 Oct, 2014

yammy 4 tummy

  • noreen asif, karachi
  • Fri 29 Jul, 2011

plz give me the recipy for chocolate cake

  • nadia, karachi
  • Sat 25 Oct, 2008