Qeemey Ki Kachorian Recipe in Urdu

Qeemey Ki Kachorian Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Qeemey Ki Kachorian Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Qeemey Ki Kachorian Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

20757

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from
قیمہ کی کچوریاں (INGREDIENTS)
  1. قیمہ آدھا کلو بغیر چربی والا پیاز دو عددآملیٹ کی پیاز کی طرح کٹی ہوئی ہرا دھنیا ایک گٹھی باریک کٹا ہوا ہری مرچ تین عدد باریک کٹی ہوئی ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ کالی مرچ پسی ہوئی آدھا کھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ لیموں دو عدد ڈالڈا تیل ایک کھانے کا چمچ کچوریاں کاآٹا ایک کلو اجوائن چائے کا چوتھائی چمچہ کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچہ تیل تلنے کے لئے
METHOD
  • سب سے پہلے آٹے میں اجوائن، نمک اور سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور کسی گیلے کپڑے سے ڈھانک کر تقریباًپندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر ایک دیگچی میں ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر قیمہ ڈال دیں ساتھ ہی نمک، ادرک ، لہسن اور مرچ ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو ہلکا سا بھو ن کر پیاز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال دیں اوپر سے لیموں کا رس ڈال دیں پھر اچھی طرح مکس کر لیں ٹھنڈ اہونے دیں۔ اب آٹے کا چھوٹا سا پیڑا لے کر ہاتھ گیلا کر لیں۔ پھر پیڑے کو پھیلا کر تھوڑا سا قیمہ رکھ کر چاروں طرف سے بند کر دیں ذرا سا دبا کر کچوری کی طرح پھیلائیں کڑھائی میں تیل گرم کر یں جب خوب گرم ہو جائے تو آنچ ہلکی کر کے کچوریاں تلنا شروع کر یں۔ جب تل جائیں تو نکال کر چھلنی میں اخبار بچھاکر اوپر رکھتی جائیں تاکہ تیل جذب ہو جائے۔
Reviews & Discussions

Yesterday my mother was so confused to decide about what she makes for dinner for that I browse HamariWeb where I saw the recipe of Qeemey ki kachorian. I have asked her to try this Yesterday my mother was so confused to decide about what she makes for dinner for that I browse HamariWeb where I saw the recipe of and share her experience.

  • Sakina, Islamabad
  • Thu 02 Mar, 2017

yummy

  • liza, karachi
  • Fri 26 Jul, 2013