Quick Fried Chicken Recipe in Urdu

Quick Fried Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Quick Fried Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Quick Fried Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:30 - 0:08

comments Comments

0

reviews Views

9855

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fariya from karachi
کوئیک فرائڈ چکن (INGREDIENTS)
  1. سرکہ ایک چائے کا چمچہ
  2. کارن فلور تین چائے کا چمچہ
  3. پسا ہوا لہسن ایک گٹھی
  4. ٹماٹر پیوری دو چائے کے چمچ
  5. چکن کا سینہ ایک عدد
  6. پیاز باریک ایک کھانے کا چمچہ
  7. گھی دو کھانے کے چمچے
  8. چینی ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • چکن کو آدھا انچ کیوب کی شکل میں کاٹ لیں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال کر اس پر کارن فلور اور سویا سوس چھڑکیں اور ہاتھ سے اچھی طرح اس میں رچائیں۔ گھی کو فرائی پین میں گرم کر یں۔ پیاز اور لہسن اس میں تیز آگ پر ڈالیں اور ایک منٹ تک فرائی کر یں۔ اب اس میں ٹماٹر پیوری ، چینی اور سرکہ شامل کر دیں ور اس کو آدھا منٹ تک فرائی کر یں۔ چکن کیوبیز کو فرائی پین میں اور تقریباً ڈیڑھ منٹ تک فرائی کر یں اور فوری طور پر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions