Raj Kachori Recipe in Urdu

Raj Kachori Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Raj Kachori Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Raj Kachori Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Raj Kachori Recipe in Urdu

Person Person

as desired

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7701

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
راج کچوری (INGREDIENTS)
  1. سوجی۔۔۔۔۔۔1/2 کپ
  2. میدہ۔۔۔۔۔1/2 کپ
  3. ہلدی۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچ
  4. دہی۔۔۔3-2 کھانے کے چمچ
  5. نمک حسب زوق
  6. پانی۔۔۔۔ گوندھنےکےلئے
  7. تیل۔۔۔۔فرائی کے لئے
  8. پاپڑی۔۔۔۔گارنز کےلئے
  9. چھولے بنانے کےلئے:
  10. ابلے چنے۔۔۔۔1 کپ
  11. لال مرچ پاؤڈر۔۔۔۔1 چائےکا چمچ
  12. چاٹ مصالہ۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچ
  13. نمک۔۔۔ حسب زوق
  14. کٹی پیاز۔۔۔۔۔1/2 کپ
  15. کجھور املی کی چٹنی کے لئے:
  16. کجھور۔۔۔۔1 پاؤ
  17. املی کا پلپ۔۔۔۔5-4 کھانےکے چمچ
  18. نمک۔۔۔۔ حسب زوق
  19. فوڈ کلر۔۔۔۔۔1 چٹکی
METHOD
  • ڈوبانے کےلئے: ایک باؤل میں سوجی، میدہ، ہلدی، دہی اور نمک کو پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ اب اس کے پیڑے بناکر چھلکے پر تیل لگا کر پوری کی طرح بیل لیں۔ لکڑی کی دوہی پر چپکا کر گرم تیل میں دوہی سمیت رکھیں۔ جب تھوڑا پک جائے تو دوہی کو نکال لیں اور پوری فرائی کریں۔
  • چھولے بنانے کےلئے: ابلے چنے میں لال مرچ، چاٹ مصالہ، پیاز اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔
  • فلنگ کے لئے: پوری میں چھولے، دہی پھلیاں، پاپڑی کو دہی میں ڈپ کرکے اوپر رکھیں۔ رائتہ کھجور کی چٹنی اور سیو سے گارنش کریں۔ بادام کے پتوں پر رکھ سرو کریں۔
  • کھجور املی کی چٹنی: ایک بیلنڈر میں کھجور، املی کا پلپ، نمک، پانی اور فوڈ کلر ڈال کر بیلنڈ کرلیں۔
  • پھلکیاں بنانےکےلئے: پھلکیوں کو پانی میں بھگوں کر اس کا پانی نکال لیں۔ پھر اس میں دہی شامل کرکے مکس کرلیں۔
Reviews & Discussions