Rangoli Sheer Khurma Recipe in Urdu

Rangoli Sheer Khurma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rangoli Sheer Khurma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rangoli Sheer Khurma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

9973

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Maira baig from
رنگولی شیر خرمہ (INGREDIENTS)
  1. رنگین سویاں ۔۔ ایک پیکٹ
  2. دودھ ۔۔ ایک کلو
  3. چینی ۔۔ آدھا پاؤ
  4. کھویا ۔۔ آدھا پاؤ
  5. کٹی ہری الائچی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. ڈرائی فروٹس ۔۔ آدھا کپ
  7. گھی ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • پین میں آدھا کپ گھی اور آدھا چائے کا چمچہ ہری الائچی کو کڑکڑا لیں۔ پھر اس میں ایک پیکٹ رنگین سویاں شامل کر کے بھون لیں۔ اب دوسری پتیلی میں ایک کلو دودھ اور آدھا پاؤ چیچنی کو حل کر کے اس میں آدھا پاؤ کھویا ہاتھ سے مسل کر شامل کرلیں۔ دودھ گاڑھا ہوے لگے تو اس میں آدھا کپ ڈرائی فروٹس شامل کر کے مکس کریں۔ساتھ سویاں ڈال کر مکس کریں۔ اخر میں اسے ڈش میں نکالیں اور ڈرائی فروٹس سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions