Roast Bye Gung Dig Recipe in Urdu

Roast Bye Gung Dig Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Roast Bye Gung Dig Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Roast Bye Gung Dig Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

2

reviews Views

8426

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Huma from Pishawar
روسٹ بئی جنگِ ڈگ (INGREDIENTS)
  1. ایک بئی جنگ خاص طور پر پالی ہوئی بطخ 3.2کلو گرام
  2. مالٹوز 20ملی لیٹر
  3. لچھے میں کٹے پیاز ایک رکابی
  4. سویٹ فلور پیسٹ ایک رکابی
METHOD
  • بطخ کو ذبح کر کے صاحب کر یں اور دھوئیں۔ اس کے پاؤں اور پروں کی نوکیں کاٹ دیں۔ اور اسے اس طرح تیار کر یں۔ 1۔ حلق کے سوراخ سے زبان کو ایک طرف کر دیں۔ اور اپنے بائیں ہاتھ کا انگوٹھا استعمال کر تے ہوئے زبان کو حلق سے الگ کر لیں۔ زبان کو باہر نکال لیں اور اسے بطخ کی ہوا کی نالی میں ٹھونس دیں۔ اب ہواکی نالی کے سوراخ سے بطخ میں ہوا بھر یں۔ 2۔ اندرونی اعضا نکالنے کے لیے تیز چاقو استعمال کر یں۔ دائیں پر کے نیچے لمبائی میں 16سینٹی میٹر کا سوراخ کر کے اس حصے کی ہوا کی خارج ۔ اس سوراخ سے انگشت شہادت اور درمیانی انگلی داخل کر کے پیٹ سے آنتیں وغیرہ نکال دیں ۔ اب 20سینٹی میٹر لمبی چھڑی داخل کر یں۔ اور اسے پچھلی ہڈی اور سینے کی ہڈی کے درمیانی رکھ دیں۔ تاکہ جسم کی خالی جگہ کھلی رہے اور کھال اس سے پھیلی رہے۔ 3۔ اندر کی صفائی : بطخ شفاف پانی کے ایک بیسن میں ڈال دیں۔ بطخ میں دائیں پر کے نیچے سوراخ کے راستے پانی ڈالیں۔ جو بطخ کے نیچے سے بہہ جائے۔ اس عمل کو دہرائیں حتیٰ کہ اندر کی صفائی ہوجائے۔ 4۔ گرم پانی یا بھاپ سے جلانا اورمالٹوز لگانا۔ بطخ کی گردن میں ہک لگا کر لٹکا دیں۔ اس پر لگا تار کھولتا پانی گرائیں۔ حتیٰ کہ کھال سکڑ جائے۔ ڈک پر مالٹوز کا پینٹ کر دیں۔ 5۔ کھال سکھانے کے لیے بطخ کو کسی خشک جگہ لٹکا دیں۔ 6۔ بطخ کے پیٹ کو پانی سے بھرنا۔ بطخ کے نیچے کھلی جگہ میں سٹور لگا دیں۔ پر کے نیچے سوراخ کے راستے پانی میں ڈالیں (پانی اتنا ہونا چاہیے جس سے بطخ کے پیٹ کا 7/10حصہ بھر جائے۔ ) پکانے کی ترکیب: تیز آگ کے ساتھ بطخ کو روسٹر میں لٹکا ئیں۔ روسٹ کرنے کے دوران میں بطخ کو لگاتار گھماتے جائیں۔ تاکہ چاروں طرف گولڈن براؤن ہوجائے۔ (تقریباََ 30سے 40منٹ ) آگ سے ہٹا لیں اور پارچوں میں کاٹیں۔ پلیٹ میں لگا ئیں اور سویٹ اور فرمنٹڈ فلور سوس ، پیاز، پتلے پین کیک کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

I followed this roast bye gung dig recipe step by step, in the kitchen but still couldn’t get the right taste and aroma. I can’t recognize my mistake. Can I share my method and picture of dish online on this page so someone can help me correct myself?

  • Aafiya, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

owsam dishes hmmm so testy.

  • irma ishtiaq, karachi
  • Tue 10 May, 2011