Roll Pasanday Kabab Recipe in Urdu

Roll Pasanday Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Roll Pasanday Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Roll Pasanday Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:40

comments Comments

1

reviews Views

4167

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

yusra jamshed from
رول پسندے کباب (INGREDIENTS)
  1. پسندے ۔۔۔ ایک کلو
  2. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  3. نمک۔۔۔ حسب ضرورت
  4. پیاز ۔۔۔ دو عدد درمیانی
  5. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  6. سفید زیرہ ۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
  7. جائفل ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  8. جوتری ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
  9. ٹماٹر ۔۔ دو عدد درمیانے
  10. کچا پپیتا پسا ہوا ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  11. بھنے ہوئے چنے ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
  12. خشخاش ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  13. ہرا دھنیا ۔۔۔ آدھی گھٹی
  14. ہری مرچیں ۔۔۔ چار سے چھ عدد
  15. کوکنگ آئل ۔۔۔ آدھی پیالی
METHOD
  • پسندوں کو ہلکا کچل کر اس پر ادرک، لہسن، نمک اور پپیتا ملا دیں اور انھیں ایک سے دو گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔ دھنیا، زیرہ، چنے، خشخآش جائفل اور جوتری کو ملا کر پیس لیں۔ انھیں پسندوں پر اچھی طرح لگا کر دوبارہ سے بیس سے پچیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ ہرا دھنیا، ہری مرچیں، ٹماٹر اور پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔ ہر پسندے کو پھیلا کر چاپینگ بوڑڈ پر رکیھیں اور اس پر تھوڑا سا کٹا ہوا مصآلحہ پھیلا کر ڈال دیں۔ پسندے کو رول کر لیں اور ٹوتھ پک یا دھاگے کی مدد سے اچھی طرح بند کرلیں۔ پھیلے ہوئے پین میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ فرائی کریں، پھر اس میں پاسندے کے رول ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔ پھر ڈھک کر تیس سے چالیس منٹ دم پر رجھ دیں۔ پسندے گل جائے تو تھوڑی سی آنچ تیز کر کے بھون لیں۔ گرم گرم ڈش میں نکال کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Thanks for making our lives easier by offering some unique and delicious recipes. Just figured out this Roll Pasanday Kabab recipe that seems delicious. I follow the recipe step by step to make it perfect!

  • Affat, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016