Sabzi Chawal Leezeni Recipe in Urdu

Sabzi Chawal Leezeni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabzi Chawal Leezeni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabzi Chawal Leezeni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

6455

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shehnaz from
سبزی چاول لیزینی (INGREDIENTS)
  1. بینگن ---- ایک عدد (کٹا ہوا)
  2. زیتون کا تیل ---- تین کھانے کے چمچ
  3. لہسن ----- دو جوے (پیسٹ)
  4. پیاز ----- ایک عدد (آدھی اور کٹی ہوئی)
  5. شملہ مرچ ----- تین عدد
  6. مشرومز ----- آٹھ عدد (کٹے ہوئے)
  7. سیلری ----- دو عدد (کٹی ہوئی)
  8. لوکی ----- ایک عدد (کٹی ہوئی)
  9. لال مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  10. زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  11. ٹماٹر ----- دو عدد (کٹے ہوئے)
  12. ٹماٹر ----- ڈیڑھ کپ (کچلے ہوئے)
  13. نیاز بو (کٹی ہوئی) ------ دو کھانے کے چمچ
  14. لیزنی وردی شیٹ ----- آٹھ عدد
  15. نمک ----- حسب ذائقہ
  16. کالی مرچ ----- حسب ذائقہ
  17. چیز ساس کے اجزاﺀ
  18. مکھن یا مارجرین ---- دو کھانے کے چمچ
  19. آٹا ----- ایک کھانے کا چمچ
  20. سبزی اسٹاک ----- دو یا تین کپ
  21. چیز ------ تین چوتھائی کپ
  22. سرسوں ----- ایک کھانے کا چمچ
  23. انڈا ----- ایک عدد (پھینٹا ہوا)
METHOD
  • ایک پیالے میں بینگن کو باریک کاٹ کر رکھ لیں- پھر اس میں نمک مکس کر کے پانی چھڑک کر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں- اس کے بعد اسے ٹھنڈے پانی سے دھو کر٬ پانی نتھار کر ایک طرف رکھ لیں- ایک پین میں تیل گرم کر کے لہسن اور پیاز کو براؤن کر لیں- پھر اسی پین میں ڈال دیں شملہ مرچ٬ مشرومز٬ لوکی٬ سیلری اور چمچ چلاتے ہوئے پانچ منٹ کے لیے پکائیں- پھر اس میں تمام مصالحے ڈال کر دو منٹ کے لیے بھونیں- اوپر والے پین میں ٹماٹر٬ کچلے ہوئے ٹماٹر ڈال کر سٹر فرائی کریں دو منٹ کے لیے- ساس کے لیے ایک دوسرا پین لیں اور اس میں مکھن پگھلا لیں- پھر چمچ چلاتے ہوئے اس پین میں آٹا ڈال دیں اور دو منٹ کے لیے پکائیں- پھر آنچ سے پین ہٹا کر اس میں ڈالیں اسٹاک اور دودھ اور واپس آنچ پر رکھ دیں پھر آدھی چیز اور سرسوں ڈال کر مکس کریں- اب اس آمیزے کو ابالیں جب تک گاڑھا ہو- اس میں اجوائن ڈال کر مکس کردیں- اب آنچ سے پین ہٹا لیں اور اس میں بینگن ڈال دیں- آدھی لیزنی کو اوون پروف ڈش میں رکھیں اور اس کو اوپر آدھا بینگن ڈال دیں اور اس پر آدھا باقی سبزی کا مکسچر ڈال دیں- دوبارہ یہ پراسس دہرائیں اور اس کے اوپر چیز ساس ڈالیں- پھر اسے پہلے سے گرم اوون میں 350 فارن ہائٹ پر 35 منٹ کے لیے پکائیں- مہک آتے ہی اوون سے ڈش نکالیں- نہایت لذیز اور غذائیت سے بھرپور ڈش ہے-
Reviews & Discussions

Try this most delicious Sabzi Chawal Leezeni recipe posted on this paste. All ingredients are listed properly and the entire method makes it easier for you to make it at home. I made it and it tastes amazing.

  • Afakhim, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016