Chicken Sajji Menchorian Recipe in Urdu

Chicken Sajji Menchorian Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Sajji Menchorian Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Sajji Menchorian Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

16923

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shezana from Karachi
چکن ساسیجز منچورین (INGREDIENTS)
  1. بیک پارلر پینی کٹر(Penny Cutter) ایک پیکٹ
  2. چکن ساسیجز (سلائس کاٹ لیں) چھ عدد
  3. بیک پارلر چلی سوس ایک چائے کا چمچہ
  4. بیک پارلر ٹماٹو کیچپ کپ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. ہری پیاز گارنشنگ کے لئے
  7. ٹماٹر(بیج نکال ر لمبے سلائس کاٹلیں) ایک عدد
  8. سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  9. شملہ مرچ ایک عدد(بیج نکال کر لمبے سلائس کاٹ لیں)
  10. تیل تین کھانے کے چمچے
METHOD
  • بیک پارلر پینی کٹر کو ابلتے پانی میں 5-7منٹ کے لئے ابال لیں۔ یہاں تک کہ ایک کنی رہ جائے اس کے بعد چھلنی میں ڈال کر گرم پانی گراکر ٹھنڈا پانی گزار دیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچہ تیل ملا کر پینی کٹر کو ایک پیالے میں نکال لیں۔ نان اسٹک سوس پین میں بقیہ تیل گرم کر کے اس میں چکن ساسیجز ڈال کر فرائی کر یں۔ اس کے بعد اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر ، بیک پارلر، چلی سوس، شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر تک فرائی کر یں اس کے بعد اس میں بیک پارلر ٹماٹو کیچپ ڈال کر مکس کر یں اور سوس پین کو چولہے سے اتار لیں۔ سرونگ ڈش گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions