Salted Caramel Recipe in Urdu

Salted Caramel Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Salted Caramel Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Salted Caramel Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2587

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Urosa Syed from
سالٹڈ کیریمل (INGREDIENTS)
  1. ہیوی کریم ۔۔۔ 3/1-1 کپ
  2. چینی ۔۔ دو کپ
  3. لائٹ کارن سیرپ ۔۔ آدھا کپ
  4. شہد ۔۔ 3/1 کپ
  5. مکھن ۔۔۔ چھ کھانے کے چمچے
  6. ونیلا ایکسٹر کٹ ۔۔ ایک چائے کے چمچے
  7. سمندری نمک ۔۔۔ تین چائے کے چمچے
  8. چاکلیٹ (Bittersweet) ۔۔ ایک پاؤنڈ
METHOD
  • ایک پیالے میں تیار سالٹڈ کیریمل ڈال کر تھوڑا سا گرم کرلیں کہ پگھل جائے۔ اب اس میں پگھلی ملک چاکلیٹ ڈال کر مکس کرلیں۔ ڈارک چاکلیٹ کو temper کر کے چاکلیٹ مولڈ میں بھر دیں۔ اب مولڈ کو ایک پیالے میں پلٹ دیں کہ اس کی تمام پگھلی چاکلیٹ پیالے میں گر جائے اور ہر خانے میں صرف اس چاکلیٹ کی کوٹنگ رہ جائے اور air bubble بھی نہ ر ہے۔ پھر اس کے کناروں کو صاف کر کے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اب سالٹڈ کیریمل گناش کو پائپنگ بیک میں بھر کے مولڈ میں ڈالتے رہیں۔ اوپر سے بقیہ بچی ہوئی temper چاکلیٹ سے بھر دیں۔ scraper کی مدد سے اضافی چاکلیٹ ہٹا دیں۔ دو سے تین گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں کہ اچھی طرح جم جائے۔ پھر آہستہ سے مولڈ سے نکال لیں۔
Reviews & Discussions