Seafood Biryani Recipe in Urdu

Seafood Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Seafood Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Seafood Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

5360

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
سی فوڈ بریانی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ----- آدھا کلو
  2. جھینگے ----- آدھا کلو
  3. چاول ----- تین پیالی
  4. نمک ---- حسب ذائقہ
  5. ادرک لہسن ---- دو کھانے کے چمچ
  6. پیاز ----- دو عدد درمیانی
  7. ٹماٹر ----- تین عدد درمیانے
  8. پسی ہوئی لال مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
  9. دھنیا پسا ہوا ------ ایک کھانے کا چمچ
  10. ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
  11. میتھی دانہ ----- چند دانے
  12. ثابت رائی ---- آدھا چائے کا چمچ
  13. کڑی پتہ ----- چند پتے
  14. ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد
  15. آئل ----- آدھی پیالی
METHOD
  • مچھلی کو چوکور بوٹیوں میں کاٹ لیں اور جھینگوں کو صاف کر کے دھو لیں- پین میں آئل میں دو سے تین منٹ ہلکا گر کریں اس میں میتھی دانہ٬ رائی٬ کڑی پتہ اور ہری مرچیں ڈال کر کڑکڑائیں٬ پھر پیاز ڈال کر سنہرا ہونے تک فرائی کریں- لہسن ادرک اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور تیل علیحدہ ہوجائے- نمک٬ لال مرچ٬ ہلدی اور دھنیا ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا ڈال کر بھونیں٬ مچھلی کو بوٹیاں اور جھینگے ڈال دیں- تین سے چار منٹ پکا کر احتیاط سے مچھلی کو علیحدہ نکال لیں اور اس مصالحے میں چاول ڈال کر اچھی طرح بھونیں- تین سے چار پیالی پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں- ڈھک کر درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں٬ اوپر سے مچھلی اور جھینگے رکھ کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں-
Reviews & Discussions

I am supposed to cook dinner for the guests coming at our place tonight. I am running short of ideas therefore, I choose to check out recipes online and my struggle did not go in vein. I just found this Seafood Biryani recipe on this website. This will be included in my menu for sure.

  • Hizaq, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016