Shahi Gola Kabab Masala Recipe in Urdu

Shahi Gola Kabab Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shahi Gola Kabab Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shahi Gola Kabab Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

3

reviews Views

8780

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
شاہی گولا کباب مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ ------ آدھا کلو
  2. پیاز (تلی ہوئی) ---- آدھی پیالی
  3. پسا ہوا گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
  4. ثابت سفید زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
  5. خشخاش ---- ایک کھانے کا چمچ
  6. پسا ہوا ناریل ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. دہی ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
  9. بھنے ہوئے چنے ------ ایک کھانے کا چمچ
  10. پسا ہوا کچا پپیتا ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. پسی ہوئی لال مرچ ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  12. نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  13. ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں٬ ہری پیاز٬ ٹماٹر ------ سجانے کے لیے
  14. مصالحہ بنانے کے اجزاﺀ
  15. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
  16. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد
  17. پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
  18. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
  19. پسی ہوئی لال مرچ ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
  20. نمک ------ تین چوتھائی چائے کا چمچ
  21. تیل ------ آدھی پیالی
METHOD
  • خشخاش٬ ناریل اور زیرہ توے پر بھون لیں- پھر انہیں چنوں کے ساتھ باریک پیس لیں- قیمے میں چنے کا آمیزہ اور باقی تمام اجزاﺀ ملا کر بڑے کوفتے بنا کر رکھ لیں- دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں٬ اس میں مصالحے کے باقی اجزاﺀ ملا کر اچھی طرح سے بھونیں اور پھر آدھی پیالی پانی شامل کر کے چند منٹ پکائیں- اس میں کوفتے شامل کریں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکا کر ڈش میں نکال لیں- مزیدار گولا کباب٬ ہری مرچوں٬ ہری پیاز اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions

My family is a huge fan of desi food and that encouraged me to try new recipes every now and then. I just checked out this Shahi Gola Kabab Masala recipe online while making the menu of upcoming dinner party. It looks different from others.

  • Mustafa, Lahore
  • Thu 02 Feb, 2017

Thanks asma this could be best recipe for eid ul azha, i will try to prepare it and serve to my family

  • Farheen, Karachi
  • Tue 23 Oct, 2012

very nice

  • GSMEMON, hala new
  • Mon 22 Oct, 2012