Shahi Jhinga Curry Recipe in Urdu

Shahi Jhinga Curry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shahi Jhinga Curry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shahi Jhinga Curry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9725

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saira from
شاہی جھینگا کری (INGREDIENTS)
  1. جھینگے(دھو کر خشک کر لیں) کلو
  2. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک کپ
  3. لہسن، ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچے
  4. لال مرچ(کُٹی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. خشخاش (پیس لیں) دو چائے کے چمچ
  8. بادام(پسے ہوئے) ایک کپ
  9. دہی ایک کپ
  10. بالائی ایک کپ
  11. ہرا دھنیا سجاوٹ کے لئے
  12. تیل ایک کپ
  13. بادام گارنشنگ کے لئے(ہوائیاں کاٹ لیں)
  14. ٹماٹر گارنشنگ کے لئے
  15. لیموں گارنشنگ کے لئے
METHOD
  • سوس پین میں کپ تیل گرم کر کے اس میں جھینگے ڈال کر فرائی کر لیں۔ لائٹ گولڈن ہو جائیں تو نکال کر الگ رکھ دیں۔ دوسرے سوس پین میں بچا ہوا تیل گرم کر یں۔ اس میں پیاز اور لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کر یں۔ لائٹ پراؤن ہو جائے تو اس میں لال مرچ، نمک، الائچی پاؤڈر، خشخاش اور پسے ہوئے بادام ڈال کر مصالحے کو بھون لیں۔ ٹھنڈا ہو جائے تو مصالحے میں دہی ڈال کر باریک پیس لیں۔ دوسرے پین میں پسا ہوا مصالحہ اور فرائی کئے ہوئے جھینگے ڈال دیں۔ ایک ابال آجائے تو بالائی ڈال کر ہلکی آنچ پر 10منٹ تک دم پر رکھیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر ہری مرچ، لیموں، ٹماٹر اور بادام کی ہوائیوں سے سجا کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions