Shahi Koftey Recipe in Urdu

Shahi Koftey Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shahi Koftey Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shahi Koftey Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

5

reviews Views

21272

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
شاہی کوفتے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ----- آدھا کلو
  2. پپیتا ---- ایک چائے کا چمچ
  3. چھوٹی الائچی ---- 4 سے 5 عدد
  4. کوکونٹ پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. سیاہ زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  6. بھنے ہوئے چنے ----- دو کھانے کے چمچ
  7. لونگ ----- 4 سے 5 عدد
  8. جاوتری ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. خشخاش ----- ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. کوفتے بھرنے کے لیے
  12. ہری مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پیاز
  13. مصالحہ برائے گریوی
  14. پیاز ----- ایک عدد
  15. پسا ہوا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
  16. سرخ مرچ پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
  17. نمک ----- حسب ذائقہ
  18. لہسن پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
  19. ادرک پیسٹ ----- آدھا چائے کا چمچ
  20. دہی ----- آدھا کپ
  21. تیل یا گھی ----- تین چوتھائی کپ
METHOD
  • قیمہ میں پپیتا٬ چھوٹی الائچی٬ کوکونٹ پاؤڈر٬ سیاہ زیرہ٬ بھنے ہوئے چنے٬ لونگ٬ جاوتری٬ خشخاش اور نمک ملا کر نہایت باریک پیس لیں یا گرائنڈ کر لیں اس کے کوفتے بنا کر اس میں کٹی ہوئی پیاز اور ہرا مصالحہ بھر دیں- کوفتوں کو ہلکا براؤن فرائی کر لیں-
  • ترکیب برائے گریوی
  • پیاز کو فرائی کر کے باہر نکال لیں اور گرائنڈ کر لیں- سرخ مرچ پاؤڈر٬ نمک٬ لہسن پیسٹ اور ادرک پیسٹ دہی میں حل کر دیں- تین چوتھائی کپ گھی یا تیل گرم کریں اور پیاز کو مصالحوں کے ساتھ فرائی کر لیں- پانی ڈال کر پکائیں پھر کوفتے ڈال دیں اور دم پر رکھ دیں حتیٰ کہ تیل نکل آئے اور گرما گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions

good

  • nadi, lahore
  • Fri 21 Mar, 2014

fantastic dish

  • mahmooda, KSA
  • Mon 25 Jul, 2011

i like thz post nd also my favr8 dish

  • kazbano, larkana
  • Sat 23 Jul, 2011

achi aur yammmmmmmmmmmmmy dish hai

  • rubina, karachi
  • Wed 22 Jun, 2011

i like this recipie so much.

  • noshi,
  • Thu 02 Oct, 2008