Shahi Kulfi Recipe in Urdu

Shahi Kulfi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shahi Kulfi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shahi Kulfi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

9369

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
شاہی قلفی (INGREDIENTS)
  1. تازہ دودھ۔۔۔۔2/1 کلو
  2. کریم۔۔۔۔250 گرام
  3. کھویا۔۔۔۔ ایک پیالی
  4. کنڈینسڈ ملک۔۔۔۔ایک پیالی
  5. چینی۔۔۔۔2/1 پیالی
  6. بادام(چوپ کیا ہوا)۔۔۔25 گرام
  7. پستے(چوپ کیا ہوا)۔۔۔25 گرام
  8. اخروٹ(چوپ کیا ہوا)۔۔۔25 گرام
  9. کیوڑا۔۔۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  10. کارن فلور(پانی میں گھلا ہوا)۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچہ
  11. پسی ہوئی الائچی۔۔۔۔4/1 چائےکا چمچہ
  12. زردے کا رنگ۔۔۔۔۔ایک چٹکی
  13. پسا ہوا ناریل، چاندی کا ورق۔۔۔۔سجانےکے لئے
METHOD
  • دیگچی میں دودھ ابلیں اور دودھ میں چیچنی گھول لیں۔ دودھ میں کارن فلور ملا کر گاڑھا کریں۔ اس میں باقی تمام اجزاء ملا کر چالہا بند کر دیں۔ جب دودھ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے سانچوں میں بھر کر کمازکم 4 گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔ جب قلفی جم جائے تو اسے سانچے سے نکال لیں، اسے ناریل اور چاندی کے ورق سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions