Shashlik Recipe in Urdu

Shashlik Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shashlik Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shashlik Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:05 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

17096

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from Islamabad
شاشلیک (INGREDIENTS)
  1. چاول 1پیالی(نمک ڈال کر ابال لیں)
  2. مرغ ایک پیالی (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
  3. ٹماٹر چار عدد(کاٹ لیں)
  4. ہری مرچ چار عدد(لمبائی میں دو دو ٹکڑے کر لیں)
  5. لیموں ایک عدد(باریک ٹکڑے کاٹ لیں)
  6. پیاز دو عدد(کاٹ لیں)
  7. نمک چائے کا چمچہ
  8. اجینو موٹو ایک چٹکی
  9. تیل ایک کھانے کا چمچہ
  10. مرچ سرخ ایک چٹکی
METHOD
  • تیل گرم کر یں۔ اس میں دو پیاز موٹے موٹے کاٹ کر ڈال دیں۔ ایک منٹ بعد ٹماٹر اور مرغ ڈال دیں۔ نمک، سرخ مرچ اور اجینو موٹو بھی ملا دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ ایک ڈش میں آدھے چاول پھیلائیں۔ ان پر مرغ ٹماٹر ڈال دیں۔ اس کے اوپر بقیہ آدھے چاول ڈال کر ہری مرچ اور لیموں کے ٹکڑے رکھ دیں۔
Reviews & Discussions