Sheeri Kand Recipe in Urdu

Sheeri Kand Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sheeri Kand Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sheeri Kand Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4146

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna Iqbal from
شری قند (INGREDIENTS)
  1. دہی ۔۔ تین کپ
  2. شوگر پاؤڈر ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  3. شہد ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  4. پستہ ۔۔ 4/1 کپ
  5. پسی سبز الائچی ۔۔ 4/1 کپ
  6. زعفران ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
  7. کنڈنسڈ ملک ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. بادام ۔۔ 4/1 کپ
  9. فروٹ پیوری ۔۔ ایک کپ
  10. ململ کا کپڑا ۔۔ دو گز
METHOD
  • دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر باندھ دیں۔ پھر اسے رات بھر کے لئے فریج میں لٹکا دیں تاکہ پانی کھٹا نہ ہو۔ صبح دہی کو پیالے میں نکالیں اور اس میں پسی ہوئی چینی ڈالیں۔ اب شہد کنڈ نسڈ ملک، بادام اور پستہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر اسے دو منٹ کے چولہے پر پکائیں۔ ٹھنڈا کر کے سرو کریں فروٹ پائن ایپل کے ٹکڑے ڈال کر مکس کریں۔ آخر میں اس کے اوپر دودھ میں مکس کر کے زعفران ڈال دیں۔
Reviews & Discussions