Sizzling Chicken Recipe in Urdu

Sizzling Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sizzling Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sizzling Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3600

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

emaan from
سیزلنگ چکن (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں(بغیر پڈی)۔۔۔1/2 کلو
  2. چینی۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  3. پسی ہوئی سفید مرچ۔۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  4. کارن فلور۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  5. سویاساس۔۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  6. انڈہ(پھینٹا ہوا)۔۔۔1/2 عدد
  7. لہسن(چوپ کیا ہوا)۔۔۔ای٩ک کھانےکا چمچہ
  8. شملہ مرچیں (چوکور کٹی ہوئی)۔۔2 عدد
  9. ٹماٹر(چوکور کٹے ہوئے)۔۔2 عدد
  10. پیاز(چوکور کٹی ہوئی)۔۔2 عدد
  11. ہری مرچیں(لمبائی میں کٹی ہوئی)۔۔۔4 عدد
  12. مرغی کی سیخی۔۔۔ایک پیالی
  13. نمک۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  14. مرچوں کا تیل۔۔۔1/4 پیالی
  15. کھیرا ٹماٹر۔۔۔۔سجانےکے لئے
METHOD
  • مرغی کی بوٹیوں پر 1/2 سفید مرچ، 1/2 کارن فلور، 1/2 سویا ساس، نمک اور انڈہ ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن کو سنہری کرلیں، اس میں مرغی کی بوٹیوں کو ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں۔ اس مین شملہ مرچ، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچیں سیخنی، باقی سویا ساس، باقی سفید مرچ اور چینی ڈال کر ابال آنے تک پکائیں، پھر باقی کارن فلور ڈال کر گاڑھا کریں۔ اسے سیزلر میں ڈالیں، ٹماٹر اور کھرے سے سجا کر گرماگرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions