Soya Chicken Recipe in Urdu

Soya Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Soya Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Soya Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Soya Chicken Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2875

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Komal Aanwer from
سویا چکن (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے سینے(بغیر بڈی) ۔۔۔ چار عدد
  2. مرغی کی یخنی ۔۔ آدھا پیالی
  3. تازہ کریم ۔۔ آدھا پیالی
  4. میدہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. سویا(چوپ کیا ہوا) ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. زیتون کا تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
METHOD
  • سینوں کو درمیان سے کاٹ کر دو کریں اور ان پر نمک لگالیں۔ دیگچی میں مکھن اور زیتون کا تیل گرم کر کے مرغی کو رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں۔ آنچ ہلکی کرکے اس میں یخنی شامل کریں۔ اور مرغی گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکا کر ڈش میں نکال لیں۔ ساس پین میں کریم، میدہ اور سویا ملا کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکا کر کر مرغی کے ٹکڑوں پر ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions