Special Gola Kabab Karahi Recipe in Urdu

Special Gola Kabab Karahi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Gola Kabab Karahi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Gola Kabab Karahi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

14552

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

saba from
اسپیشل گولا کباب کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ------- آدھا کلو ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ پسا گرم مسالا ----- ایک چائے کا چمچ نمک ----- حسب ذائقہ بھنا ہوا بیسن ---- دو کھانے کا چمچ پسی مرچ ------- ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ کڑاہی بنانے کے لیے: پسی ہوئی پیاز ----- آدھا کپ پسے ہوئے ٹماٹر ----- ایک کپ لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ نمک -------- حسب ذائقہ کٹی مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا ہرا دھنیا ----- ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی ہری مرچ ------ ایک چائے کا چمچ تیل ------- ایک چوتھائی کپ
METHOD
  • کباب بنانے کے تمام اجزاﺀ ملا کر مشین میں پیس لیں اور آخر میں بیسن ملا کر کباب بنالیں- نان اسٹک فرائی پین میں درمیانی آنچ پر تلنے کے بعد الگ رکھ لیں- کڑاہی کا مسالا تیار کرنے کے لیے تیل گرم کریں- پہلے پیاز ڈالیں٬ تھوڑی دیر بھوننے کے بعد ٹماٹر اور تمام مسالے ملا کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں- جب پانی خشک ہوجائے تو تیار کیے ہوئے کباب ڈال کر دم پر رکھ دیں- آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کر کے نان کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions

Catch the most delicious and mouth watering Special Gola Kabab Karahi recipe. I have shared this with my mother and she liked it too. She tried it yesterday and it turned to be delicious in taste. Thanks for posting it here.

  • Maheen, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016