Special Roti Recipe in Urdu

Special Roti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Roti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Roti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

10658

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Lubna Arshad from
توے کی مسی روٹی (INGREDIENTS)
  1. توے پر پکی ھوئی پتلی چپاتی----- چھے عدد
  2. بیسن ------- دس بڑے چمچ
  3. پیاز ------ چار چمچ چوپ کی ہوئی
  4. آلو ---------دو عدد چوپ کئے ہوئے
  5. لہسن------ایک چائے کا چمچ پسا ہوا
  6. اجوائن ------- ایک چٹکی
  7. ھلدی------ایک چٹکی
  8. نمک مرچ -------حسب ذ ائقہ
  9. سبز مرچ ------- چار عدد چوپ کی ہوئی
  10. زیرہ پاؤڈر ----- ایک چمچ
  11. انار دانہ ----- تین چمچ
  12. سبز دھنیا ----- دو چمچ
  13. خشک پودینہ ---- ایک چٹکی
  14. پانی -----حسب ضر ورت
  15. آئل --------حسب ضرورت
METHOD
  • بیسن میں تمام اجزا شامل کر کے پانی سے گاڑھی پیسٹ بنا لیں۔ اور آدھے گھنٹی کے لئے پڑا رہنے دیں۔ اب ایک ایک چپاتی لے کر اسکی ایک سائیڈ پر یہ مکسچر لگا کر توے پر گھی ڈال کر ہلکی آنچ پر گولڈن ہونے تک سیک لیں۔ دوسری سائیڈ سادہ رہنے دیں اور اسکو بھی ہلکا سا سیک لیں۔ املی کی چٹنی اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions