Spicy Greek Mutton Gyro Recipe in Urdu

Spicy Greek Mutton Gyro Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Greek Mutton Gyro Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Greek Mutton Gyro Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Spicy Greek Mutton Gyro Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5637

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farheen Saad from
اسپائسی گریک مٹن ییرو (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ۔۔ آدھا کلو
  2. پیاز ۔۔ ایک عدد
  3. لہسن ۔۔ دو جوئے
  4. ہاٹ سوس ۔۔۔ 4/1 پیالی
  5. بھنا زیرہ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  6. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا پیالی
  7. ہری مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. ٹماٹر پیسٹ ۔۔ 4/1 پیالی
  9. انڈے ۔۔ دو عدد ( پھینٹ لیں)
  10. بریڈ کرمبز ۔۔ ایک پیالی
  11. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • تمام اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں مکس کرلیں اور اس کا ایک لمبا سا رول بنالیں۔ چکنی بیکینگ ٹرے میں رکھیں اور 200 سینٹی گریڈ ہر پہلے سے گرم اوون میں 25-30 منٹ تک بیک کرلیں۔ چھری کو گوشت میں اندر تک چبھو کر دیکھیں اگر صاف نکل آئے تو اس کا مطلب ہے کہ رول اندر تک پک چکا ہے۔ اب گوشت کے رول کے پتلے پتلے پارچے کاٹ لیں اور پیٹا بریڈ میں رکھ کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions