Strawberry Filled Pastry Recipe in Urdu

Strawberry Filled Pastry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Strawberry Filled Pastry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Strawberry Filled Pastry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Strawberry Filled Pastry Recipe in Urdu

Person Person

2

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6457

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Taiyaba khan from
اسٹرابری فلڈ پیسٹری (INGREDIENTS)
  1. اسٹرابری جام ۔۔ ایک کپ
  2. میدہ ۔۔ دو کپ
  3. آئسنگ شوگر ۔۔ آدھا کپ
  4. تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  5. پانی ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  6. تیل ۔۔۔ فرائی کے لئے
  7. انڈے کی زردی ۔۔ دو کپ
METHOD
  • میدہ کو انڈے کی زردی، تیل اور پانی میں مکس کر کے گوندھ لیں۔ اس کے بعد تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ اب اس کے دو پیڑے بنا کر بیل لیں۔ اب اس میں اسٹرابری جام کی لیئر لگائیں اور دوسرے سے کور کرکے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ چاروں کونوں کو انگلی سے دبا کر اوپر میدہ چھڑکیں اور بٹر پیپر سے کور کر کے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھیں۔ ٹھنڈا ہونے پر نکالیں اور فرائی کرلیں۔ آئسنگ شوگر سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions