Strawberry Jam Recipe in Urdu

Strawberry Jam Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Strawberry Jam Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Strawberry Jam Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

10113

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba khan from
اسٹرابری جام (INGREDIENTS)
  1. اسٹرابریز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو کپ
  2. چینی۔۔۔۔۔۔۔۔ دو کپ
  3. لیموں کا رس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑا لیموں
  4. مکھن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • اسٹرابریز کو دھو کر پٹاٹو میشر سے میش کر لیں۔ ایک پین میں ایک کپ چینی کے ساتھ میش کی ہوئی اسٹرابریز کو پانچ سے آٹھ منٹ تک پکائیں،اتنا کہ اسٹربریز نرم ہو جائے۔ اب اس میں لیموں کا رس اور باقی بچی ہوئی ایک کپ چینی ڈالیں۔ ساتھ ہی مکھن شامل کر کے ابال آنے پر تقریبا دس منٹ تک پکنے دیں۔ تیار جام کو چیک کرنے کے لئے پہلے ٹھنڈی کی ہوئی پلیٹ پر ڈالیں۔ اگر جام اپنی شکل میں آجائے تو اس کا مطلب ہے کہ جام تیار ہے۔ ایک ائر ٹائٹ جار میں پہلے سے چمچہ ڈالیں اور اس جار کو جام سے بھر لیں۔ اسٹرابری جام تیار ہے۔
Reviews & Discussions